الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وتر کی نیت سے تراویح پڑھنا

سوال

سنت تراویح کی نیت سہوا کر کے وتر پڑھنے سے وتر ادا ہو جائیگا، بموجب در مختار ج ۱ / ص ۳۸۷-۳۸۸ میں اکثر و ترکی نیت کر لیتا ہوں یہ سمجھ کر کہ امام بیس رکعت سنت تراویح پڑھا کر اب وتر پڑھا رہے ہیں، جب امام قراءت شروع کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے، کہ امام تراویح پڑھارہے ہیں، میری نماز فاسد نہیں ہوتی، کیا چاہئے یہ تھا کہ نیت توڑ کر سنت تراویح کی نیت کرتے؟

جواب

اعلیٰ کے تابع ہو کر ادنی کا ادا ہو جانا مصرح ہے، آپ کی تراویح اس طرح بھی ادا ہو جاتی ہے لیکن آپ کو اس قدر بے خبر نہ رہنا چاہئے کہ تراویح اور وتر کا پتہ نہ چلے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو