الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نیت میں ایک نماز کی جگہ دوسری نماز کا نام یا تعداد رکعت میں غلطی کی

سوال

اگر ظہر کی فرض نماز شروع کرتے وقت دل میں تو نیت فرض ظہر ہی کی تھی، مگر زبان سے بجائے ظہر کے عصر کہہ دیا یا بجائے فرض کے نفل کہہ دیا یا بجائے، چار رکعت کے تین رکعت کہہ دیا تو ان صورتوں میں نماز ہوگی یا نہیں؟

جواب

ان سب صورتوں میں نماز درست ہو گئی۔ رد المحتار ج ۱ / ص ۲۷۸-۲۸۱/

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو