الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گوبر سے لپی ہوئی زمین پر نماز

سوال

اگر کسی مکان میں گوبر مع مٹی کے لیپا گیا ہو اور اول گوبر بعد میں مٹی یا بالعکس یا صرف گوبر ان صورتوں میں سے کسی صورت میں نماز اس پر ہو سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

اگر اول گوبر سے زمین کو لیپا گیا ہے اور بعد میں مٹی سے اس طرح پر کہ گوبر بالکل چھپ گیا اور اس کی بو وغیرہ کچھ محسوس نہیں ہوتی تو اس پر نماز جائز ہے، ”هكذا يفهم من الخانية حيث قال فيها اراد ان يصلى على ارض عليها نجاسة فكنسها بالتراب نظر ان كان التراب قليلاً بحيث لو استشمه يجد رائحة النجاسة لايجوز والا فيجوز. انتهى نفع المفتى، ص ۴۹۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو