الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فجر کی نماز پڑھ کر کپڑوں پر منی دیکھی

سوال

اگر کسی کو رات میں احتلام ہو جائے اور اسے صبح کو یاد نہیں رہا کہ اس کو رات میں احتلام ہوا ہے، اور اس نے فجر کی نماز ادا کی پھر دو پہر کو اس نے نجاست دیکھی آیا اس کی نماز ادا ہوئی یا نہیں، اگر نہیں تو اعادہ نماز کر کے کوئی گناہ اس پر ہوگا یا نہیں؟

جواب

اگر فجر کے بعد نہیں سویا تو نماز فجر کا اعادہ لازم ہے کذافی در المختار۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو