الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لوپ کی حالت میں نماز

سوال

لوپ لگوانے سے عورتوں کی نماز اور قرآن شریف کی تلاوت میں تو کسی قسم کی خرابی نہیں آتی، اگر چہ لوپ بعض دفعہ بطور علاج بھی لگایا جاتا ہے؟

جواب

لوپ اگر پاک ہے اور علاج کے لئے لگا رکھا ہے، تو ایسی حالت میں نماز، تلاوت وغیرہ کچھ بھی ممنوع نہیں، سب درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو