الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قد قامت الصلواۃ پر سب مقتدیوں کا کھڑا ہونا!

سوال

حضرت امام محمد رحمہ اللہ نے کتاب الصلواۃ میں تحریر فرمایا ہے کہ میں نے حضرت امام أعظم رحمہ اللہ سے پوچھا کہ ایک شخص اقامت کے وقت بیٹھا رہتا ہے اور حی علی الصلوۃ پر کھڑا ہوتا ہے اس کا کیا حکم ہے تو فرمایا لا حرج، پھر پوچھا ایک شخص شروع اقامت سے کھڑا ہوتا ہے اس کا کیا حکم ہے تو آپ نے فرمایا لا حرج۔

جواب

«کتاب الصلواۃ ” کا قلمی نسخہ حیدرآباد دکن میں موجود تھا، جس میں مسئلہ کا عنوان یہ ہے که امام محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ ایک آدمی شروع اقامت کے وقت کھڑا ہو جاتا ہے آپ نے فرمایا لا حرج میں نے پوچھا کہ ایک آدمی حی علی الفلاح پر کھڑا ہوتا ہے تو آپ نے فرمایا لا حرج۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو