ايضاً
سوال
امام کا عین نماز جماعت کے وقت آکر مصلے پر بیٹھنا پھر مکبر کا اقامت کہنا اور حی علی الصلوۃ پر امام اور مقتدیوں کا کھڑا ہونا رسول اللہ ﷺ یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا تابعین یا تبع تابعین اور ائمہ مجتہدین سے ثابت ہے بحوالہ کتاب مع عبارت کے جواب مرحمت فرمادیں اگر ثابت نہیں تو یہ عمل خلاف سنت ہے یا نہیں؟
جواب
حضور اکرم صلى الله عليه وسلم اور صحابہ کرام کا ایسا عمل کسی حدیث شریف میں میری نظر سے نہیں گذرا بلکہ اسکے خلاف صراحت کے ساتھ معمول منقول ہے وہ یہ کہ حضور اکرم صلى الله عليه وسلم جیسے ہی حجرہ شریفہ سے قدم مبارک باہر نکالتے فورا تکبیر شروع ہو جاتی اور تمام نمازی کھڑے ہو جاتے یہاں تک کہ آنحضرت کے مصلے پر جس وقت پہونچتے تو سب نمازی کھڑے ہو چکے ہوتے یہ معمول نہیں تھا کہ پہلے سے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔