الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اذان کے بعد یہ اعلان کہ پندرہ منٹ باقی ہے

سوال

دار العلوم میں اذان لاؤڈ اسپیکر پر دی جاتی ہے اور لڑکے یہ بھی کہنے لگیں کہ پندرہ منٹ پہلے یہ اعلان بھی کر دیا جایا کرے کہ نماز تیار ہے یا نماز کا وقت ہو گیا ہے، اور اس کو منظور کر لیا جاوے تو کوئی نقص یا کراہت تو نہیں آتی ہے یا بدعت کے اندر داخل تو نہیں؟ جو بھی ہو اس کو مع حوالہ ذکر کریں۔

جواب

لاؤڈ اسپیکر پر اذان ہوتی ہے گھڑی عامہ ہاتھ پر یا جیب میں موجود رہتی ہے۔ اذان ونماز کا فصل متعین ہے، وقت کی تبدیلی کا اعلان با قاعدہ ہوتا ہے، ماشاء اللہ سبھی نماز وجماعت کا اہتمام رکھنے والے ہیں، اتفاقیہ کسی ایک کو غفلت ہو جائے تو دوسرے ساتھی تنبیہ کر دیتے ہیں، ان حالات میں پندرہ منٹ پہلے نماز تیار ہے کا اعلان کرنا گویا کہ اذان کو غیر معتبر قرار دینا ہے جن عوارض کے تحت تثویب کی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو