اذان سے پانچ منٹ قبل لاؤڈ اسپیکر سے نماز کا اعلان
سوال
اگر فجر کی اذان سے پانچ منٹ پہلے آدمیوں کو نماز کے لیے اٹھانے کی نیت سے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر صلوۃ” کہا جائے تو یہ درست ہے یا نہیں؟
جواب
اذان تو اسی مقصد کے لیے دی جاتی ہے قبل اذان مستقلاً لاؤڈ اسپیکر پر الصلواۃ کی پابندی کرنے سے نفس اذان کا خاص فائدہ نہیں رہے گا اور لوگ اس کو اذان کی طرح مستقل شرعی حکم سمجھ لیں گے اس لیے اس سے پرہیز کرنا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔