حي على الصلواة پر قیام
سوال
جگدل ضلع چوبیس پرگنہ میں، کی چند مسجد اس میں فرض نماز اور جمعہ کے لیے لوگ آتے ہیں اور کیف ما اتفق بیٹھ جاتے ہیں جب مؤذن حی علی الصلوۃ پر پہونچتا ہے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ تسویہ صفوف کا انتظام بالکل نہیں کرتے ہیں تاکید کرنے سے بھی صفیں سیدھی نہیں ہوتیں کیونکہ وقت بہت تنگ ہوتا ہے، صفوف کا سیدھا کرنا واجب ہے کیونکہ حدیث صحیحہ میں تاکید آئی ہے آیا بغیر صفوف کسی امر مندوب یا جائز پر عمل کرنا درست ہے واجب کے ترک سے امر مندوب یا جائز میں کسی قسم کی خرابی لازم نہیں آئے گی، موطاء امام محمد ص ۸۶ باب تسوية الصف میں حتى ينبغي…
جواب
اصل مسئلہ کا حکم اس سے قبل عبارت فقہ سے استشہاد کے ساتھ آپکے پاس ارسال کیا جا چکا ہے اب بحث اسکے ماخذ اور حدیث وفقہ میں تعارض و تطابق سے باقی رہ گئی، فقہاء کے کلام میں عبارتیں بہت مختلف ہیں بلکہ ایک ہی مصنف نے ایک جگہ کچھ لکھا دوسری جگہ اسکے خلاف لکھا ہے، اسی طرح اقوال صحابہ و تابعین کا حال ہے اس لیے جس جگہ اختلاف مذاہب کی تصریح ہو تو اختلاف مذاہب پر حمل کر لیا جائے، اور جہاں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔