ايضاً
سوال
تکبیر یعنی اقامت کے وقت مقتدیوں کو نماز کے لیے کس وقت کھڑا ہونا چاہئے شروع تکبیر کے وقت یاکہ حی علی الفلاح کے وقت۔
جواب
اگر اقامت کے وقت امام نمازیوں کی پشت کی طرف سے مثلاً حوض یا وضو خانہ سے آتا ہے تو جس صف تک امام پہونچتا جائے وہ صف کھڑی ہوتی جائے یہاں تک کہ جب مصلی پر پہونچے تو تمام صفوف کھڑی ہو چکی ہوں اگر سامنے سے آتا ہو مثلاً حجرہ امام اندرون مسجد ہو وہاں سے آئے تو جب امام پر نظر پڑے فورا تمام نمازی کھڑے ہو جائیں حضور اکرم ﷺ جیسے ہی قدم مبارک حجرہ مبارک سے نکالتے فوراً سب نمازی کھڑے ہو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔