الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تکبیر پڑھتے وقت اگر غلطی ہو جائے کیا تکبیر شروع سے پڑھے

سوال

تکبیر پڑھتے وقت اگر غلطی ہو جائے تو شروع سے پڑھے یا جہاں سے غلطی ہو وہاں سے؟

جواب

تکبیر پڑھتے ہوئے اگر کچھ چھوٹ جائے تو جس جگہ سے غلطی ہوئی ہے اسی جگہ سے صحیح کر کے پڑھے، شروع سے لوٹانے کی ضرورت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو