ترک اقامت سے اعادہ نماز
سوال
جمعہ کے روز امام نے خطبہ دیا خطبہ کے بعد اقامت کہنا بھول گئے اور نماز جمعہ جماعت سے پڑھ لی گئی پھر بعد سلام یاد آیا کہ اقامت نہیں کہی گئی، پھر دوبارہ فرض نماز جمعہ سب لوگوں نے پڑھی، تو دوبارہ پڑھنا مکروہ تنزیہی ہوا یا مکروہ تحریمی ہوا؟
جواب
اذان کی طرح اقامت بھی سنت ہے جو سنت داخلِ نماز ہو اس کے ترک سے اعادہ لازم نہیں ہوتا، جو سنت خارج نماز ہو اس کے ترک سے بطریق اولی اعادہ لازم نہیں، ہاں سنت مؤکدہ کو قصدا ترک کرنے پر وعید آئی ہے۔ وهو أي الاذان سنة مؤكدة هي كالواجب والإقامة کالاذان الخ در مختار، قوله كالواجب بل اطلق بعضهم اسم الواجب عليه قال في المعراج وغيره والقولان متقاربان لان المؤكدة في حكم الواجب في لحوق…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔