اقامت میں تحویل وجہ
سوال
اقامت میں حی علی الصلوۃ وحی علی الفلاح کے وقت مثل اذان دونوں طرف منہ پھیرنا کیا سنتِ زوائد یا سنت مؤکدہ ہے؟ دیوبند میں اس کا رواج کیوں نہیں ہے؟
جواب
اقامت کے وقت تحویل وجہ حیعلتین کے وقت سنت مؤکدہ نہیں۔ اس لیے یہاں اس کا اہتمام نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔