الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا اقامت کہنے والے کا امام کے دائیں طرف ہونا ضروری ہے؟

سوال

اقامت کا کہنے والا کیا ضروری ہے کہ امام کے داہنے ہی طرف ہو اور امام کے بائیں طرف والا آدمی کہدے تو کیا کوئی سقم ہے؟

جواب

اقامت کو داہنی طرف سمجھنا غلط ہے۔ بائیں طرف بھی درست ہے، کیونکہ شریعت میں اقامت کے لیے کوئی جگہ متعین نہیں کی گئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو