اثناء وضو میں اذان کا جواب دے یا دعاء وضو پڑھے
سوال
اگر وضو کر رہا ہے مسجد میں اور اذان بھی ہورہی ہے تو وضو کی دعا پڑھے یا اذان کے الفاظ دہرائے جائیں؟
جواب
جواب اذان کی حدیث بہ نسبت دعاء وضو کی حدیث کے قوی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔