الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اذان میں سانس ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟

سوال

جس موذن کا سانس اتنا کم ہو کہ وہ جب اذان دے تو سانس ختم ہونے کی وجہ سے کلمہ کا آخری حرف ختم ہو جاتا ہے۔ اور دانت ٹوٹنے کی وجہ سے سامعین کو ایک حرف کے بجائے دوسرا حرف معلوم ہوتا ہو تو کیا ایسے شخص کی اذان ہو جائے گی؟ اور ایسے شخص کو اذان دینا کیسا ہے؟

جواب

اگر وہ اذان دینے کے لیے ملازم ہے تو صحیح حروف ادا کرے، کوئی حرف کم نہ کرے، ورنہ دوسرا شخص جو اہل ہو وہ اذان دیا کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو