اذان کا جواب دینا واجب ہے
سوال
اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟ جو شخص مسجد میں موجود ہو تو کیا اس کے لیے جواب دینا واجب ہے اور مسجد کے باہر ہو تو اس کے لیے مستحب ہے مولانا مشتاق احمد صاحب انبیٹھوی نے اپنے ایک رسالہ میں تحریر کیا ہے کہ اذان کا جواب دینا واجب ہے اس شخص کے واسطے جو مسجد میں موجود ہے اور جو مسجد کے باہر ہے تو اس کے واسطے مستحب ہے جو موذن کہے سننے والا بھی وہی جواب میں کہے یہ کہاں تک صحیح ہے۔
جواب
فقہاء کی ایک جماعت نے اس کو اختیار کیا ہے۔ (کذافی ردالمحتار ص ۲۷۹، ج۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔