الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حی علی الصلوۃ چار مرتبہ کہنا!

سوال

تکبیر کہتے وقت حی علی الصلواۃ چار مرتبہ پڑھنے سے تکبیر ہو جاتی ہے یا کچھ کمی رہتی ہے؟

جواب

حی علی الصلوۃ چار مرتبہ نہیں بلکہ دومرتبہ ہے، چار مرتبہ غلط ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو