الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ايضاً

سوال

شروع اذان میں اللہ اکبر” چار مرتبہ ہے ان کو بغیر سکتہ کے ایک آواز میں دوبار پڑھیں یا سکتہ کے ساتھ ایک آواز میں ایک بار علی ہذا القیاس شہادتیں وغیرہ پوری ترکیب مع اقوال فقہا تحریر فرما دیں۔

جواب

ایک سانس میں دو مرتبہ لفظ” اللہ اکبر “کو اس طرح پڑھنا چاہیے کہ اکبر کی را ساکن ہو اور بغیر سکتہ کے دوبار پڑھا جائے دو مرتبہ پڑھ کر سکتہ کر کے پھر دوسرے سانس میں اسی طرح دوبار پڑھنا چاہیے۔ کلمہ شہادتین ایک سانس میں ایک مرتبہ پڑھ کر سکتہ کر کے دوسری سانس میں دوسری مرتبہ پڑھا جائے غرض جس طرح لفظ ” اللہ اکبر “دومرتبہ ایک سانس میں پڑھ کر سکتہ کیا جاتا ہے اسی طرح کلمہ شہادت ایک سانس…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو