الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اذان واقامت میں اکبر کی را کو اللہ کے لام کے ساتھ ملا کر پڑھنا!

سوال

اللہ کا ہمزہ اصلی ہے اذان میں اکبر کی (ر) کو (ل) کے ساتھ ملا کر ہمزہ اصلی کو گرا کر پڑھنا یعنی اللہ اکبر اللہ اکبر پڑھنا اور اس طریقہ پر تکبیر میں پڑھنا پہلے اللہ اکبر کے لام کے ساتھ ملا دیا جائے اور ہمزہ اصلی کو گرا دیا جائے تو جائز ہے یا نہیں؟ اور اسی طرح تکبیر حی علی الصلوۃ وحی علی الفلاح کا پڑھنا الخ کیسا ہے؟

جواب

اعلی بات یہ ہے کہ اللہ اکبر کی را کو ساکن پڑھا جائے اور اس پر سکتہ کیا جائے، اگر ملایا جائے اس طرح کہ دوسرے اللہ اکبر کے (الف ہمزہ) کو ساقط کیا جائے اور الف کا فتحہ را پر لے آیا جائے، اگر را پر بجائے فتحہ کے ضمہ پڑھا جائے جو کہ ضمہ اعراب ہے تو بعض حضرات نے اسکی بھی اجازت دی ہے بعض نے اس کو خلاف سنت فرمایا ہے، اس مسئلہ پر مستقل ایک رسالہ ہے جس کا نام تصديق من أخبر بفتح راء الله…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو