الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اذان میں اللہ اکبر اللہ اکبر پڑھنے کا طریقہ

سوال

اذان دیتے وقت اللہ اکبر اللہ اکبر یعنی پہلی راء پر پیش لگا کر لام سے ملا کر اذان دیتا ہے جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اعلیٰ بات یہ ہے کہ اس طرح پڑھے اللہ اکبر اللہ اکبر یعنی دونوں جگہ راء کو ساکن کر دے اس پر کوئی حرکت نہ پڑھے اگر پہلی راء پر حرکت پڑھتا ہے تو زبر پڑھے اس طرح: الله اکبر اللہ اکبر پیش لگا کر پڑھنے کو رد المحتار ص ۲۵۹، ج ۱، میں خلاف سنت لکھا ہے۔ دوسرے اکبر کی راء کو بہر حال ساکن پڑھے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو