الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کلمہ میں محمد اور اذان میں محمداً کیوں

سوال

کلمہ میں محمد رسول اللہ اور اذان میں محمد رسول اللہ یہ کیوں اور اگر اذان میں پیش کہے اور کلمہ میں زبر کہے تو غلط ہے کیوں؟

جواب

عربی زبان کے قواعد کا تقاضا یہی ہے اس کے خلاف پڑھنا غلط ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو