غیر مسلموں کی بستی میں اذان کا حکم
سوال
جس گاؤں میں مسجد نہ ہو اور اذان کی آواز نہ آتی ہو، نیز ہندؤوں کی زیادتی ہو تو کیا وہاں بغیر اذان کے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز وہاں رہنا کیسا ہے؟
جواب
اگر زیادہ بلند آواز سے اذان پر قدرت نہ ہو تو پست آواز سے اذان کہے اذان سنت ہے نماز بغیر اذان بھی درست ہو جاتی ہے۔ البتہ سنت ترک ہوتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔