الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

متعدد آدمیوں کا اذان دینا

سوال

تین آدمی ایک ساتھ ہو کر رمضان المبارک میں مغرب اور عشاء کی اذان دیتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ بہت سے روزہ دار افطار کے وقت اذان کے منتظر رہتے ہیں اس لیے تین آدمی ملکر ایک ساتھ اذان دیتے ہیں۔ اس پر کیا فتویٰ ہے؟

جواب

ضرورت کے وقت چند آدمیوں کا ایک ساتھ ایک مسجد میں اذان دینا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو