الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گھر پر نماز کے لیے اذان واقامت

سوال

ایک بستی کے محلہ میں زید رہتا ہے اس محلہ میں کوئی مسجد نہیں دوسرا محلہ اتنی دور ہے کہ کبھی آواز اذان کی آتی ہے کبھی نہیں۔ یہ شخص اگر گھر پر تنہا نماز پڑھے تو اذان واقامت ضروری ہے یا نہیں؟

جواب

ضروری معنی فرض کا تو احتمال ہی نہیں البتہ صورت مسئولہ میں اذان واقامت مستحب ہے۔ كما في الكنز، سنت مؤکدہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو