الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اگر دو مسجدیں قریب قریب ہوں جب بھی دونوں میں اذان کہنا چاہئے

سوال

دو مسجدیں قریب قریب ہیں ایک مسجد کی اذان دوسری تک سنائی دیتی ہے تو کیا ایک ہی مسجد میں پڑھنی کافی ہے یا نہیں؟ اگر کافی نہیں تو دوسری مسجد والے کہ جس میں اذان نہیں ہوتی تھی گنہ گار ہوں گے یا نہیں؟

جواب

دونوں مسجدوں میں علیحدہ علیحدہ اذان مسنون ہے صرف ایک پر اکتفاء کرنا خلاف مسنون ہے جو لوگ ایسا کریں گے وہ تارک سنت ہوں گے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو