اذان میں حیعلتین پر گردن نہ پھیرنا!
سوال
اذان میں اگر حی علی الصلوۃ اور حی علی الفلاح پر مؤذن قصداً یا بھول سے گردن نہیں گھماتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
اس نے خلاف سنت کیا ہے اذان ہوگئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔