الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک مسجد میں اذان کے بعد دوسری مسجد میں مائک پر اذان!

سوال

میں نے کسی کتاب میں پڑھا ہے کہ ایک مسجد کے امام کا دوسری مسجد میں اذان پڑھنا مکروہ ہے، کیا ایسا ہی ہے وجہ استفسار یہ ہے کہ عمر ایک مسجد میں مستقل امام ہے، دوسری مسجد میں چونکہ مائک ہے، عمر کی آواز بھی اچھی ہے، تو اپنی مسجد کے علاوہ دوسری مسجد میں مائک سے اذان پڑھ کر اپنی مسجد میں جا کر نماز پڑھاتا ہے، تو کیا بلا کراہت جائز ہے؟

جواب

جس میں اذان دے اس مسجد کا حق ہو جاتا ہے، کہ نماز بھی وہیں پڑھے بلکہ جو شخص اذان دے، حدیث میں ہے کہ وہی اقامت کہے ”من اذن فهو يقيم، اس لئے صورت مسئولہ غلط ہے، اس کی اصلاح کی جائے، کہ مؤذن کوئی دوسرا مقرر کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو