الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک مسجد کی اذان دوسری متصل مسجد میں کافی نہیں

سوال

سوال یہ ہے کہ دو مسجدیں بالکل متصل ہیں، ایک چھوٹی ہے ایک بڑی دونوں میں الگ الگ جماعتیں ہوتی ہیں، تو کیا ایک مسجد کی اذان کافی نہیں ہے؟

جواب

جب دو مسجدیں مستقل ہیں اور دونوں میں جداگانہ جماعت ہوتی ہے تو ہر مسجد میں اذان بھی جماعت کے لیے مستقل کہی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو