الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں اذان

سوال

نماز کے لیے اذان خارج مسجد پڑھنا درست ہے یا مسجد کے کسی حصہ میں کھڑے ہوکر پڑھ سکتے ہیں؟ مثلاً مسجد کی چھت پر پڑھنا یا باہر کے دالان میں داخل مسجد پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

اذان پنجگانہ بلند جگہ (منار، چھت وغیرہ) پر کھڑے ہو کر پڑھنا چاہئے جہاں سے آواز دور تک پہونچ سکے کسی ایسی جگہ پر اذان پڑھنے سے اذان کا مقصد پورے طور پر حاصل نہیں ہوتا جہاں سے آواز دور تک نہ جاتی ہو۔ تنبیه: - جمعہ کی اذان ثانی مسجد کے اندر پڑھی جاتی ہے کیونکہ اس کا مقصود حاضرین مسجد کو مطلع کرنا ہے کہ وہ نوافل وتلاوت وغیرہ سے فارغ ہو کر خطبہ سننے کے لیے متوجہ ہو جائیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو