اذان بائیں جانب، اقامت دائیں جانب کا التزام
سوال
صلوۃ خمسہ کے لیے اذان بائیں جانب سے کہنا اور اقامت دائیں جانب سے کہنا کیسا ہے؟ اس کی سنیت کا خیال کرنا کیسا ہے؟ بعض لوگ اس کا التزام کرتے ہیں۔
جواب
اس التزام کا کہیں ثبوت نہیں، بالکل بے أصل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔