تنخواہ سے کچھ روپیہ زائد کٹوانا
سوال
زید نے پچاس روپئے ماہ اپنے کسی نیک کام کے لئے کٹوانا شروع کیا، مقررہ مدت کے بعد زید کو اس رقم پر ۳۵۰ روپیہ زائد ملے، تو یہ روپے زید کے حق میں کیسے ہیں؟
جواب
جب اصل تنخواہ میں سے ماہانہ کٹواتا ہے، اور اس کو کسی نیک کام میں خرچ کرنے کی نیت ہے، تو یہ زائد رقم ہی اپنے کام میں کیوں لاتا ہے، اس کو بھی غرباء پر صدقہ کر دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔