الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شبه ربا سے احتراز

سوال

زید نے ایک غیر مسلم کو دس ہزار روپے بطور پیشگی دودھ کے دیئے اور پیشگی دینے سے قبل یہ طے کیا، غیر مسلم نے وعدہ کیا کہ میں آپ کو چالیس کلو دودھ روزانہ دیا کرونگا دودھ کا نرخ ۱۵۰ر کے حساب سے دینا طے کیا اور یہ بھی وعدہ کیا کہ اگر میں دودھ نہ دوں تو زید مذکور کو جو نفع دودھ بیچ کر ہوا کرے گا، اتنی رقوم میں ادا کرتا رہوں گا، اب خالد چالیس کلو دودھ ۱۸ کلومیٹر دور لے کر جا کر ایک شہر میں فروخت کرتا ہے، اس کو دس روپیہ روزانہ بچتے ہیں، کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ غیر مسلموں میں دودھ کو لے جاتا ہے، اور بیچ کر دس روپیہ…

جواب

یہ معاملہ شرعاً درست نہیں، شبہ ربوا ہے اس کی اجازت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو