سود پر قرض لیکر اس سے آمدنی
سوال
ایک شخص نے کچھ روپیہ زیور رکھ کر سود پر لے کر تجارت میں لگایا اس کی ادائیگی کے بعد اس شخص نے دل سے توبہ کر لی کہ آئندہ نہ سود دونگا نہ لوں گا، کیا اس کے بعد کسی متقی کو اس کے یہاں کھانا پینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
زیور رہن رکھ کر روپیہ قرض لینا اور اس پر سود دینا گناہ ہے لیکن اس قرض والے روپیہ سے جو تجارت کی گئی ہے تو اس کی آمدنی نا جائز نہیں ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔