سود پر قرض لیکر اس سے کاروبار کرنا
سوال
گورنمنٹ کی طرف سے کاشتکاروں کو بونے کے لئے سود پر غلہ اونکھ فصل پر دی جاتی ہے فصل کٹنے پر جتنا دیا جاتا ہے، اس سے زیادہ مقررہ تعداد میں لے لیا جاتا ہے ظاہر ہے کہ یہ سود ہے، آج شاید ہی میری طرف کوئی ایسا کا شتکار ہو جو اس سے بچا ہو ایسی صورت میں کیا اپنے کسی عزیز کے یہاں کھانا نہ کھانا چاہئے؟
جواب
کاشتکار کو جو ملا ہے وہ قرض ہے، سود نہیں، پھر اس سے جو مقدار زائد واپس لی گئی ہے، وہ سود ہے، کاشتکار کے گھر کا کھانا سود نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔