الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک روپیہ قرض دیکر ۱۸ رآنہ واپس لینا

سوال

زید بکر کو ایک روپیہ انتفاع کیلئے میعاد ایک سال قرضاً دیا ہے، لیکن بکر سے روپیہ مقروضہ وصول کرنے کے وقت بجائے ایک روپیہ کے اٹھارہ آ نہ پیسے لیتا ہے، اب مطلوب یہ امر ہیکہ صورت مرقومہ شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ تسلی بخش جواب مع دلائل ارقام فرمائیں؟

جواب

یہ سود ہے لہذا حرام ہے ” اَحَلَّ اللهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبوا الاية كل قرض جر نفعاً حرام أھ“۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو