الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قسط وقت پر ادا نہ کرنے کا جرمانہ بھی سود ہے

سوال

ایک فرم شرکت میں جاری تھی لیکن کسی وجہ سے شرکاء نے فرم سے علیحدگی اختیار کر لی، ایک شریک جس کے ذمہ اس کا لینا دینا آیا، اور قسطوار دیگر شرکاء کی ادائیگی آئی، اگر روپیہ قسطوار ادا نہیں ہوا تو ایک روپیہ فی صد ماہوار خرچ حلال کرنے کا اختیار ہوگا، لہذا جواب عنایت فرمائیے کہ ایک روپیہ فی صد ماہوار سود کے ضمن میں تو نہیں آیا؟

جواب

یہ ایک روپیہ فی صد ما ہوا ر سود ہے، اسکا لینا دینا جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو