جواب مذکورہ میں ذکر شدہ عربی، فارسی عبارات کا ترجمہ نمبر وار درج ہے / دار الحرب و دار الاسلام
سوال
قبیل رمضان المبارک دارالاسلام و دارالحرب کی تعریف میں چند الفاظ میں احقر کو شبہ ہوا تھا، جناب کے ذریعہ سے بندے نے انہی الفاظ کو حل کیا تھا لیکن بندے نے غلطی سے ”والحكم من البعض برسم التتار“ کے علاوہ بنی قریظہ بالیہودیہ پر نمبر نہیں دیا تھا، اس عبارت کا مطلب حل نہیں ہوا، لہذا ثانیاً حضور کو تکلیف دیتا ہوں، امید ہے که حضور اس تکلیف کو گوارہ فرمائیں۔ (۲)
جواب
یہ اصل عبارت فتاوی بزازیہ کی ہے، مگر مولانا عبدالحی صاحب نے کچھ اختصار کے ساتھ نقل کی ہے، اور کہیں کہیں کچھ کتابت کی غلطی بھی ہے، چنانچہ عبارت مسئولہ میں منشاء عدم فہم یہی کتابت کی غلطی ہے، عبارت اس طرح ہے اور ”اعلان بيع الخمور واخذ الضرائب والمكوس والحكم من البعض برسم التتار كاعلان بني قريظة بالتهود وطلب الحكم من الطاغوت في مقابلة محمد عليه الصلوة والسلام في عهده بالمدينة ومع…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔