رشوت دیکر روپیہ کمانا
سوال
رشوت دیکر روپیہ کمایا ہوا اور شراب فروخت کر کے روپیہ کمایا جائے کیا دونوں برابر ہیں؟
جواب
اگر رشوت دے کر مثلاً پرمٹ حاصل کیا اور پھر حلال مال کی جائز طریقہ پر تجارت کی تو وہ روپیہ حرام نہیں البتہ رشوت دینے کا گناہ ہوگا، مجبوری کی حالت میں اپنا حق وصول کرنے کے لئے رشوت دینا بھی گناہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔