دارالحرب کی تعریف
سوال
کیا ہندوستان دارالحرب ہے؟ دارالحرب کے کیا شرائط ہیں؟ پھر دارالحرب کے اندر سود لینا کیسا ہے؟
جواب
دار الحرب وہ مقام ہے جس کا اقتدار اعلیٰ مسلم کے قبضہ میں نہ ہو کہ اس اعتبار سے ہندوستان دارالحرب ہے، سود لینا حرام ہے، نص قطعی میں اس کی حرمت موجود ہے ” و حرم الربوا “، اس میں کسی مقام کی تخصیص نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔