الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مسلم سے سود

سوال

زمین دار کا شتکار پر دعویٰ دائر کرتا ہے، لگان داخل نہ کرنے کا اور حکومت فیصلہ کے بعد زمیندار کو کاشت کار سے جمع مع سود کے دلواتی ہے، اس کا لینا جائز ہے یا نہیں اس کو حکومت کی مالگذاری میں دے سکتے ہیں یا نہیں، اگر نہیں دے سکتے تو کس مصرف میں صرف کیا جائے؟

جواب

اگر کاشت کار مسلمان ہے تو اس سے سود لینا درست نہیں ہے اگر حکومت نے دلوا دیا تو اُسے واپس کر دے، اگر کاشتکار غیر مسلم ہے، تو ہندوستان کے دارالحرب ہونے کی تقدیر پر طرفین کے قول کی بناء پر سود لینا درست ہے، پھر اس کو اپنے کام میں لانا اور مالگذاری میں دینا بھی درست ہے، لاربوابين ومسلم وحربي ثم لان ماله ثمة مباح درمختار قوله ثم اى فى دار الحرب رد المحتار، ص ۲۰۹ ج ۴ مگر امام ابو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو