الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ناریل رہن رکھ کر اس کی آمدنی کھانا

سوال

زید نے ناریل کا درخت گروی رکھ کر پانچ سال کی مدت پر پانچ سو روپیہ لیا، مدت گذرنے کے بعد پانچ سو روپیہ دیا، اب درمیانی سال کی آمدنی یعنی ناریل کی آمد بلا قیمت بکر کھاتا رہا یہ درست ہے یا نہیں؟

جواب

ناریل گروی رکھ کر اس کی آمدنی کھانا جائز نہیں، یہ سود کے حکم میں ہے، ” وفی الاشباہ کل قرض جرنفعاً حرام “ در مختار على هامش رد المحتار ص ۱۹۴ / مطبوعه مكتبه رشیدیه الشامی پاکستان.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو