دھوکہ دینا نقصان پہنچانا
سوال
اگر کوئی شخص کسی مسلمان کو دھوکہ دے کر مسلمان کے مال کو لے یا کسی بھی طرح مسلمان کو نقصان پہنچائے تو ایسے شخص کے لئے شریعت کی روشنی میں کیا حکم ہے؟
جواب
دھوکہ دینا سخت مذموم ہے، مشکوۃ شریف میں ہے ”مَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنِّي “ (الحدیث) جو شخص ہم کو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں،” لَا يَحِلُّ مَالُ امْرِئٍ إِلَّا بِطِيبِ نَفْسٍ منه“ الحديث شریف ص ۲۵۵ رظلم کا وبال دنیا میں بھی بھگتنا پڑے گا اور آخرت میں بھی عذاب ہوگا، جو شخص کسی مومن کو نقصان پہنچائے، اس سے مکر کرے، اس پر لعنت آئی ہے ”مَلْعُونَ مَنْ ضَارَّ مُؤْمِنًا أَوْ مَكَرَ بَه…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔