جنات سے حمل
سوال
جنات کی صحبت سے عورت کو حمل قرار پا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
جنات کی صحبت سے بھی استقرار حمل ہو کر بچہ پیدا ہوسکتا ہے، حدیث شریف میں ہے إِنَّ فِيكُمْ مُغَرِّبِينَ قِيلَ يَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَمَا الْمُغَرِّبُونَ قَالَ الَّذِي يَشْرَكُ فِيهِمُ الْجِنَّ اه
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔