مردوں کو جنت میں حور و غلماں ملیں گے عورتوں کو جنت میں کیا ملے گا؟
سوال
عمل صالح کرنے سے مردوں کو جنت ملے گی، حور و غلماں ملیں گے، مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟ جب کہ خاوند بھی اس بات کو برداشت نہیں کر سکتا کہ عورتوں کو ان کے خاوند بھی ملیں اور دوسرے بھی؟
جواب
عورتوں کو ان کے خاوند ملیں گے، جو ان کے لئے انتہائی راحت کا ذریعہ ہونگے کسی اور طرف ان کی نظر نہیں جائے گی، بلکہ خیال بھی نہیں آئے گا، مشکوۃ شریف اور دیگر کتب احادیث میں موجود ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔