کوئی کافر امیر ہے کوئی غریب دونوں جہنم میں کیوں
سوال
کافر غریب دنیا میں بہت ہیں اور اکثر نان شبینہ کو محتاج ہیں، اور مرنے پر جہنم رسید ہوتے ہیں، اور کافر امراء دنیا میں آرام سے رہتے ہیں، اور کفر میں بھی اشد ہیں، مرنے پر نار جہنم ان کو بھی کیا سبب ہے؟
جواب
یہ قدرت کے رموز ہیں کون جانے کس کے ساتھ کیا معاملہ کس وجہ سے ہے، اس کے در پے نہیں ہونا چاہئے جب کسی مصیبت زدہ کو دیکھے تو پڑھنا چاہئے، الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتِلَاكَ بِهِ۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔