قتل الموذی قبل الايذاء حدیث کی تحقیق
سوال
اگر نماز کی حالت میں کپڑے پر یا بدن پر جوں پھرتی نظر آئے تو اس کا مارنا کیسا ہے؟ جبکہ حدیث کے اندر قتل الموذی قبل الایذاء آیا ہے، تو اس کا مارنا درست ہے یا نہیں؟
جواب
قتل الموذی قبل الايذاء حدیث شریف کی کس کتاب میں ہے مع حوالہ و باب نقل کریں، تب اصل سوال کا جواب ہو سکے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔