شرور العلماء کون ہیں
سوال
ایسے مولوی صاحبان جو گندم نما جو فروش ہیں ہمیشہ وہ قوم کو لڑا کر فائدہ اٹھاتے ہیں وہ کون ہیں اور ان کو کیا کہا جائے مَنْ يُفَرِّقُ فَاقْتُلُوهُ بِالسَّيْفِ سے کیا مراد ہے۔
جواب
جو لوگ اپنے نفس واقتدار کی خاطر قوم کو لڑاتے ہیں وہ شَرُّ مَنْ تَحْتَ أَدِيمِ السَّمَاءِ ہیں ان کا علاج یہ ہے کہ ان کی باتیں نہ سنیں جائیں فَاقْتُلُوهُ بِالسَّيْفِ کا حکم ہر ایک کیلئے نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔