نصف ساق تک کرتا پہننا ثابت ہے
سوال
نصف ساق تک کرتا پہننا فضول خرچی ہے یا نہیں حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔
جواب
یہ حدیث پاک مدارج النبوة زاد المعاد کی شرح سفر السعادة شرح شمائل ترمذی شریف میں موجود ہے۔ اس کو فضول خرچی کہنا غلط ہے جو کہ حدیث شریف سے ناواقفیت کی بناء پر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔